ہلدیہ :
(سندھی)۔ ہیڈالی۔ (انگریزی) پائزنس ٹرمرک POISONOUS TURMERIC ۔
ایک جڑ ہے
مشابہ ہلدی کے ۔ ہلدی میں سے نکلتی ہے۔ اس کی شناخت یہ ہے کہ آگ پر رکھنے سے تڑخ
جاتی ہے ۔
بدل: سنکھیا ۔
رنگ: بھورا ۔
اندر زرد۔
ذائقہ : تیز تلخ ۔
مزاج : گرم
خشک 4 ۔
مقام پیدائش:
آسام ۔
افعال و
استعمال: زخم ڈالتا ہے۔ اس کا ضماد درد اور ورم کو مفید ہے ۔ مقوی باہ ہے۔ کھانا
جائز نہیں۔
(سم
قاتل)