ہیرا ، الماس ، ڈائمنڈ

ہیرا   :

 

(عربی ۔ فارسی ) الماس ۔ (انگریزی) ڈائمنڈ DIAMOND ۔



 

سخت ترین قیمتی پتھر ہے ۔

 

رنگ: سفید براق -

 

ذائقه: پھیکا۔

 

مزاج: سرد وخشک 4 ۔

 

 مقدار خوراک: کشتہ ایک چاول سے دو چاول تک ۔

 

افعال و استعمال: گلے میں باندھنا دل کو تقویت دیتا ہے ۔ خوف و جھجک دور کرتا ہے ۔ تسہیل ولادت میں بے نظیر ہے۔ پاس رکھنا باعث غلبہ دشمنوں کا ہے۔ انگوٹھی میں اس کا نگینہ مرگی کے لیے مفید ہے۔ اس کا کشتہ اعضائے رئیسہ اور باہ کی تقویت کے لیے کھلایا جاتا ہے۔ ہیرے کی کنی مقطع اور اکال شدید ہونے کی وجہ سے معدہ وامعا میں زخم ڈال کر ہلاک کر دیتی ہے ۔ (غیرسمی)

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.