ہنگوٹ :
(بنگلہ ) جیاپوتا یا انگوٹ ۔ ( گجراتی ) انگوریو
۔ ( سنسکرت ) انگوری ستری. (انگریزی) ڈیلائل DELILE ۔
ہنگوٹ کا درخت
بڑا اور کانٹے دار ہوتا ہے ۔ اس کو مشابہ ہڑ کے پھل لگتا ہے۔
رنگ: چھلکا
زردی مائل ۔
ذائقه : تلخ
وکسیلا ۔
مزاج :
گرم خشک ۔
مقدار خوراک: 3 گرام تا 12 گرام ۔
افعال و
استعمال: پھوڑے پھنسی کو نافع ہے ۔ پیٹ کے
کیڑے مارتاہے۔
درخت کی چھال
فساد خون ، جوش خون اور کوڑ کو مفید ہے ۔
سوداوی مادہ کو مسہل ہے ۔ اسکا مغز گھس کر موتیا بند پر لگاتے ہیں ۔
(غیرسمی)