بیج بند ، کھرنیڈ

 بیج بند

لاطینی نباتاتی نام   SIDA CORDIFOLIA LINN

(سندھی) کھر نیڈ ۔ (انگریزی) COUNTRY MALLOW



 تخم پیاز کی مانند چمک دار تخم ہوتے ہیں ۔اس کا پیڑ ایک گز تک بلند ہوتا ہے۔ پتے چنے کے پتوں سے مشابہ ۔

پھول: سفید رنگ چوٹا سا شاخ کے سرے پر لگتا ہے پھول کے گر جانے پر ایک چھوٹا ساقبہ ظاہر ہوتا ہے ۔ جو بار یک بار یک سیاہ تخموں سے بھرا ہوتا ہے ۔

 رنگ : سیاه چمک دار

 مزاج: سرد وخشک درجه اول

 بدل: مغز تخم تمر ہندی

 مقدار خوراك: 3 گرام سے 5 گرام تک

 مصلح : شہد خالص 

افعال و استعمال: ممسک اور مولدمنی ہے۔ کمر اور پشت کی تقویت کے لیے دیتے ہیں ۔ سفوف بیج بند اس کامشہور مرکب ہے۔

 (غیرسمی )


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.