بھتوا کے بیج _

 بھتوا کے  بیج  : 

عام مشہور ہیں۔


 رنگ: سیاہ رنگ کے چھوٹے بیج تخم خرفہ کی مانند ۔

ذائقہ: بدمزہ 

مزاج: : خشک درجہ اول گرمی میں معتدل

 مقدار خوراك: 5 گرام سے 7 گرام تک

 افعال و استعمال: تمام خواص مطابق بتھوا کے ہیں۔ یرقان، استسقا،عسرالبول اورتقطیر البول کے لیے مفید ہے۔ سرمہ ہمراہ شکر کے آنکھوں کی خارش دور کرتا ہے۔ بیجوں کا جوشاندہ اخراج مشیمہ میں مفید ہے ۔ سوزش احشا اور گرم بخاروں میں تنہا یا دیگر ادویہ کے ہمراہ شیرہ نکال کر پلاتے ہیں ۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.