ناگ پھنا ، ناگ پھنی ، پھنی منسا

ناگ پھنا ۔ ناگ پھنی: OPUNTIA DILLENII HAW لاطینی/ نباتاتی نام دی ) پنسی نا۔ (انگریزی) پکی پیٹو PRICKLY PEAR


خار دار پودا ہے س کے پتے سانپ کے پھن کی مانند موٹے اور رطوبت سے بھرے ہوتے ہیں۔ اس کا کا نا اگر لگ جائے تو باہر کالنا مشکل ہو جاتا ہے اور اس میں زہریلا پن ہوتا ہے۔ اس کو ایک پھل لگتا ہے گا جہ کی مانند پتہ ہو

کر جائی رنگ ہو جاتا ہے رنگ: پھول زرد ذائقه: گھٹ مٹھا مزاج گرم و خشک درجہ دوم مقام پیدائش: اس کا اصلی مسکن امریکہ ہے لیکن اب راجپوتانہ، مدراس، میسور اور دیگر مقامات میں بکثرت اگتا ہے۔ افعال و استعمال: اس کا پتا گرم کر کے باندھنے سے پھوڑ سے کا مواد پک جاتا ہے۔ پانی پھل کھانے سے پیشاب سرخ رنگ کا آنے لگتا ہے اور اس سے سوزاک کے جراثیم کا قلع قمع ہو جاتا ہے ۔ اس کا دودھیاری بطور مسہل بمقدار دس قطرے کھاٹھ میں ملا کر دیتے

 

ہیں۔

 

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.