روغن اخروٹ ، دہن الجوز ، روغن چہارمغز

روغن اخروٹ :

 لاطینی/ نباتاتی نام   JUGLANS REGIA COMMUNIS

(عربی) دہن الجوز۔ (فارسی) روغن 



چہار مغز ۔

مشہور ہے۔

رنگ: سفید ۔

ذائقه: شیریں ۔

مزاج: گرم تر۔

 افعال و استعمال: فساد بلغم کو دفع کرتا ہے اور باہ کو قوت بخشتا ہے۔ بالوں کو تقویت دیتا ہے اور بلغم کو زیادہ کرتا ہے۔ مفرح اور ملین طبع بھی ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.