انار کے بیج ، حب الرماں ، تخم انار ، انار دانہ ،

 انار کے بیج:


(عربی) حب الرمان ۔ (فارسی) تخم انار ۔ اناردانہ ( انگریزی) پام گرینیٹ سیڈز POMEGRANATE SEEDS ۔



مشہور عام کھٹے کچے اناروں کے دانوں کو خشک کر لیا جا تا ہے۔


 رنگ :  سفید ۔ 


ذائقه: ترش 


مزاج: سردوخشک درجہ دوم 


مقدار خوراك: 2 گرام


 افعال و استعمال: قابض ہیں ۔ معدہ کوقوت دیتے ہیں۔ طعام کو ہضم کرتے ہیں ۔ بھوک بڑھاتے ہیں ۔انار دانہ کو پانی کے ساتھ رگڑ کر اسہال و پیچس میں استعال کیا جا تا ہے ۔


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.