بھنگ کے بیج ، بزرالقنب ، شہدانہ ، تخم بھنگ

 بھنگ کے بیج

 لاطینی/ نباتاتی نام  CANNABIS SATIVA SEEDS 

(عربی) بزر القنب ۔ (اردو) شہدانہ ۔ (فارسی) تخم بنگ ۔ 

(انگریزی) . CANNABIS SEEDS ..



مشہور عام ہے۔ چھوٹا سا گول تخم ہے 

رنگ: سیاه

 ذائقه: تلخ

 مقدار خوراك: 3 گرام

 مزاج: گرم خشک بدرجه دوم 

افعال و استعمال: قابض اور مسکر ہے، نشہ لاتا ہے۔ ماده تولید کو خشک کر کے جریان منی کو روکتا ہے اور امساک پیدا کرتا ہے۔ پیشاب کھول کر لاتا ہے۔ بطور دوا بہت کم مستعمل ہے۔ آج کل ان بیجوں کا تیل صابن بنانے کے کام لایا جار ہا ہے

 

(غیرسمی)


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.