ٹینڈے ، ٹنڈو ، میہو ، ڈھیینڈے ، کنٹولا ، ڈنڈش

 ٹینڈے



( پنجابی )  ٹنڈو۔ ٹینڈے۔ (سندھی) میہو۔ (اردو ) ڈھینڈے۔( گجراتی) کنٹولا۔ (سنسکرت) ڈنڈش ۔ (انگریزی) CUCMBER ROUND ۔ 




گول چپٹا سا پھل ہے ازقسم کدو، جوبیل میں لگتا ہے اور بطور ترکاری بکثرت کھاتے ہیں ۔



رنگ: سبز زردی مائل



 ذائقه: قدرے تلخ 



مزاج: سردوتر 



مقام پیدائش: یوپی، بہار، پنجاب



 افعال و استعمال: صفرا کو دفع کرتا ہے، بلغم پیدا کرتا ہے۔ دیر ہضم ہے اور جمیع افعال میں مثل کدو کے ہے اور دماغ کو قوت بخشتا ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.