کرن پات ، اظفارالجن

کرن پات :
 


(ہندی) ۔ (عربی) اظفارالجن ۔
ایک قسم کی گھاس ہے، مثل تراشے ہوۓ ناخن کے ۔ بے پھول وپتے کے ہوتی ہے۔
رنگ: بھورا مائل بہ سیاہی ۔
ذاتفه: تلخ ۔
مزاج : گرم خشک بدرجه اول ۔
مصلح: عناب ۔
بدل: گلو۔ اندرجو ۔
مقدار خوراک: دو سے سات گرام تک ْ
افعال و استعمال: خشک کھانسی اور یرقان اسود کو مفید ہے۔ بے خوابی کو بالخاصہ نافع ہے۔ اس کا تیل خارش خصیہ اور ضماد اس کا سرکہ کے ہمراہ ورم انثین کو رفع کرتا ہے ۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.