مرقشیشا ، تھتہی

مرقشيشا  :

 ( سندی )  تھتہی ۔


 ایک قسم کا پتھر ہے جو کسی قدر چمکدار ہوتا ہے اور سونے ،  چاندی ،  تانبے وغیرہ کی کان سے نکلتا ہے ۔  اگر سونے کی کان سے نکلا ہو تو اسے مرقشیشا ذہبی ( سونا مکھی ) اور چاندی کی کان سے نکلا ہو تو اسے مرقشیشا فضی ( روپا مکھی ) کہتے ہیں ۔  موجودہ بسمتھ کے تقریباََ مشابہ ہے جس کے بہت سے نمکیات و مرکبات آج کل طب جدید میں مستعمل ہیں۔

 

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.