عشبہ ، سار سپریلا

عشبہ   :

 لاطینی/ نباتاتی نام   SMILAX MEDICA 

 (انگریزی) سارسپریلا SARSAPARILLA۔




ایک بیل دار نبات کی لمبی پتلی شاخیں اور جڑیں جن کو توڑا جائے تو غبار اڑتا ہے۔

 رنگ: بھوری ، سرخی مائل ۔

ذائقه: تلخ کسی قدر مخرش ۔

مزاج: گرم خشک ۔

مقدار خوراك: 6 گرام ۔

مقام پیدائش: جاوا۔

افعال واستعمال : عشبہ مرقق ، ملطف اور مصفی خون ہے۔  سرد تر بیماریوں کے لیے اکسیر ہے۔ مغرق ملطف مواد اور مدر بول ہے ۔ امراض جلدی آتشک ،  جذام ، وجع المفاصل اور نقرس کو مفید ہے۔  قرورح خبیثہ اور رحم  کی امراض میں بھی نافع ہے ۔

(غیرسمی )

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.