عشق پیچہ :
لاطینی/ نباتاتی نام CUSCUTA REFLEXA ROXB
(عربی
) شکوتا ( ہندی ) چاندریل ۔ ( سندھی ) ایونی ۔ (انگریزی) ڈوڈر DODDER _
گلو کی مانند ایک بیل دار گھاس ہے جو درختوں پر
پھیلتی ہے ۔ اس کو پھلی لگتی ہے ۔ جس میں تین عدد تکونا تخم ہوتے ہیں ۔ اس کے بیجوں
کو کالا دانہ یا حب النیل کہتے ہیں ۔
رنگ : تخم سیاہ ، پتی سبز ، پھول نیلگوں ۔
ذائقه: تلخ ۔
مزاج : گرم
خشک ۔
مقدار خوراك:
3 گرام ۔
افعال و
استعمال: ملين ، محلل ، کاسر ریاح ، طبیعت کو نرم کرتا ہے۔ صفرا کو دستوں کی راہ
نکالتا ہے۔ املتاس کے ساتھ احشاء کے ورم کوتحلیل کرتا ہے۔ جوڑوں کے ورم کو نافع
ہے۔ اس کے عصارہ کو شہد میں ملا کر حبہ بھر سونگھ
کر اندر چڑھانا درد سر میں نافع ہے۔ بیجوں کے افعال و خواص مثل جلا بہ کے
ہیں۔ د