کوکم ، کوکم بیل ، مرگل مارا ، کوکن

کوکم :

 (ہندی) کوکم  ۔ ( گجراتی)  کوکم بیل ۔ ( مرہٹی )مرگل مارا۔  (مارواڑی) کوکن (انگریزی) کوکومابٹر COCUMA BUTTER ۔




کوکم میوہ ہے جومنگوستان کی قسم ہے۔ اس کا بینگنی رنگ کا پھل چھوٹی نارنگی کے برابر ہوتا ہے۔ یہ درخت کونکن اور کنارا (مغربی ہند)  میں بکثرت موجود ہے۔

ذائقہ : ترش خوشگوار ۔

 افعال و استعمال: اس کے بیجوں میں ایک روغن پایا جاتا ہے جس کو کوکم کا تیل یا کوکم بٹر کہتے ہیں ۔ یہ کہا جاتا ہے کہ یہ پھل مچھلی کے تیل کے فوائد رکھتا ہے اور غریب طبقہ کے لوگ اس کو گھی کا قائم مقام سمجھتے ہیں۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.