شاه پسند :
CENTROAREA MOSEHATE SEED لاطینی انباتاتی نام
(فارسی ۔لاطینی) SEED OF CENTROAREA MOSEHATE۔
ایک بیل دار
پودا ہے جو اپنے پاس کی چیز پر لپٹ جاتا ہے۔ پتے لوبیا کی مانند ، لیکن اس سے
چوڑے، جس وقت پھول خشک ہوتا ہے تو اس کے نیچے تین دانے روئیں دار مائل بزردی نکلتے
ہیں ۔ اس کے تخم دواءََ مستعمل ہیں ۔
رنگ: بھورا ، پھول سفید ۔
ذائقه: قدرے
تلخ ۔
مزاج: گرم ۳
خشک ۳۔
مقدار خوراك: 3 گرام سے 5 گرام تک ۔
افعال و
استعمال: قوی مسہل ہے ہر سہ اخلاط کو نکالتا ہے۔ کرم شکم کا قاتل ہے اس کو باریک
کوٹ کر نمک یا گلقند کے ساتھ کھائیں تو دست خوب کھل کر آتے ہیں ۔
(غیر
سمی)
