شبرم

شبرم  :

  لاطینی نباتاتی نام  EUPHORBIA THYMIFOLIA LINN

 (انگریزی)THYMED LEAVES EUPHORBIA ۔




 ایک شیر دارنبات ہے۔ اس کا پیڑ سیدها ، باریک گرہ دار اور روئیں دار تقریباََ ایک ہاتھ اونچا ہوتا ہے ۔ اس کو توڑنے پر اندر سے دھاگوں کی مانند نکلتا ہے۔

 رنگ: سبز، سرخ ۔

ذائقه: قدرے تلخ ۔

مزاج: گرم۳۔ خشک ۲ ۔

مقدار خوراک: ایک گرام ۔

افعال و استعمال: سودا اور بلغم براہ دست نکالتی ہے۔ ہر خلط کو پیشاب کی راہ خارج کرتی ہے۔ استعمال میں احتیاط واجب ہے ( قوی الضرر ) اس کے کھانے سے گائے مرجاتی ہے ۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.