گرد آسیا ، غبار الرحی ، جنڈ جی وز ، چکی کی گرد

گرد آسیا  :

 ( چکی کی گرد) ۔ (عربی) غبار الرحی ۔ (سندھی) جنڈ جی وز ۔




 چکی کی اڑن ہے ۔

رنگ: غباری ۔

ذائقه: بدمزه ۔

مزاج :  سرد خشک ۔

افعال و استعمال: خشکی لاتی ہے اور اس کا ناک میں سڑکنا نکسیری خون بند کرتا ہے اور تازہ پانی ملا کر پیشانی پر اس کا لیپ کرنا آنکھوں پر نزلہ گرنے کو روکتا ہے ۔

 پٹھوں کو قوی کرتا ہے۔ اگر کسی اوزار ہتھیار کے لگنے سے خون جاری ہوتو بطور ذرور استعمال کرتے ہیں۔

(غیرسمی )

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.