کندور ، کندروس

کندور  :

  لاطینی نباتاتی نام COCCINIA GRANDIS LINN

 (انگریزی) ٹریکوسین تھس TRICHOSANTHES (فارسی ) کندروس ۔

 



پرول کی مانند ایک پھل ہے جو بیل پر لگتا ہے ۔

رنگ: خام سبز ،  پختہ سرخ ۔

ذائقه: خام پھیکا ، پختہ ترش ،

مزاج: سرد ۱ تر  ۱ ۔

مقدارخوراك: بقدر مناسب ۔

افعال واستعمال: مسکن حدت خون وصفرا ہے ۔۔ بیماروں کے لیے  اخلاط فاسد کی اصلاح  کرکے جسم کو دبلا کرتا ہے ۔ جڑ ممسک ہے ۔ لیکن معدہ کو کمزور کرتی ہے ۔

 

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.