ملائی ، دوایتہ ، سرشیر ، پیروے ، کریم

ملائی :

(عربی ) دوایتہ ۔ (فارسی ) سرشیر ۔(پشتو) پیروے ۔ (انگریزی) کریم CREAM ۔


مشہور عام ہے ۔

 

رنگ: سفید ۔

 

ذائقه: خوش مزه ۔

 

مزاج: سرد تر ۔

 

افعال و استعمال: ثقیل ہے ۔  بدن کو فربہ کرتی ہے۔ مقوی بدن ، مولد منی اور مقوی باہ ہے ۔ پٹھوں کی خشکی کو دور کرتی ہے ۔  مادہ سوداوی کو نرم کرتی ہے۔ قند و شکر اس کی مصلح ہے۔

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.