یشب ، سنگ یشب ، ولپاک ، حجر الیشب ، سنگ یشم

یشب :

 

لاطینی نام  SILICON DIOXIDE

 

 سنگ یشب ۔ (سندھی ) ولپاک ۔ (عربی) حجرالیشب ۔ (فارسی) سنگ یشم ۔ (انگریزی) اگیٹ AGATE ۔



 

 ایک صاف وشفاف پتھر ہے۔ سفید ، سبز ،  خاکستری کئی قسم کا ہوتا ہے۔ ان میں سے سخت قسم عمدہ ہے ۔

 

رنگ : مختلف ۔

 

مزاج: سرد خشک درجہ دوم ۔

 

 مقدار خوراک: ایک گرام ۔

 

 افعال و استعمال: مقوی دل و دماغ اور معدہ ہے۔ دافع وسواس اور خفقان ہے۔ باطنی زخموں کے لیے اکسیر ہے اس کا قلب پر لگانا خفقان اور وسواس کے لیے علماء قدیم نے نافع لکھا ہے ۔

 

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.