کاجل

کاجل  :

  (فارسی) دود ۔ (سندھی )  کجل ۔ (انگریزی) لیمپ بلیک LAMP BLACK۔ 




مشہور چیز ہے ۔ سرسوں کا تیل چراغ میں جلا کر دھوئیں کی سیاہی اکٹھی کر لیتے ہیں ۔

رنگ : خوب سیاہ ۔

مزاج : گرم خشک ۔

افعال و استعمال: آنکھوں کو خوبصورت بناتا ہے اور بینائی کو بھی فائدہ دیتا ہے ۔  گوند کے ہمراہ لگانا آگ سے جلے ہوئے کو نفع دیتا ہے۔ بنانے کی ترکیب یہ ہے کہ ایک کپڑے میں نیم کو لپیٹ کربتی بنائیں ۔ اور اس کو سرسوں کے تیل میں تر کر کے جلائیں اور کاجل حاصل کریں ۔

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.