مردار سنگ ، مرداسینج ، مرداسنگ

مردارسنگ   :

 (عربی ) مرداسنج ۔ (ہندی) مرداسنگ ۔ (انگریزی) پلمبی آکسیڈم PLUMBIOXIDUM ۔



چمک دار وزنی ڈلیاں ہوتی ہیں ۔  سیسہ سے بنایا جاتا ہے۔

 

 رنگ: زرد  وسنہری چمک دار ۔

 

ذائقہ: پھیکا۔

 

مزاج: گرم خشک ۔ ۲۔

 

 مقدار خوراك: ۴ سرخ تا ایک گرام ۔

 

افعال و استعمال: جالی ہے۔ اکال ،  محلل اورام ، قابض ، دافع گنج ، خشکی لاتا ہے۔  آنتوں کی خراش کو نافع ہے ۔ اسکا سفوف  ذروراََ  یا مرہم میں ملا کر لگاتے ہیں اور کرم شکم کو نکالنے کے لیے کھلاتے ہیں ۔ خراش کو نافع ہے ۔

( سم قاتل )

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.