بریارا ، بریالہ ، ابو طیلون ، اتبالا ، سینور ، چکنا مول

 بریارا ( بریاله )

 لاطینی نباتاتی نام  ABUTILON INDICUM (L)SWEET

 (عربی) ابوطیلون  ,( ہندی)  اتبالا ۔(سندھی) سینور۔ (وئیدک) چکنا مول۔ (انگریزی) COUNTRY MALLOW



 اس بوٹے کے پتے مکوہ سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ ازقسم کھرینٹی ہے ۔

رنگ: پتے سبز۔ پھول زرد و سفید

 مقدار خوراك: چھ گرام

 دائقه: تیز اور تلخ

 مزاج: گرم تر درجہ ۱ 

  مقام پیدائش: ویرانوں اور سڑکوں کے کنارے۴ ہزارفٹ کی بلندی تک پیدا ہوتی ہے ۔

افعال و استعمال: سانپ کے زہر کی تریاق ہے۔ پتوں کو پانی میں پیس کر پلانا سوزاک ، جریان اور پھتری کومفید ہے۔ زرد پھول والی کے پتوں کا ضماد اورام تحلیل کرتا ہے اور درد کوتسکین بخشا ہے۔

 (غیر سمی)


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.