الا ئچی کلاں ، قاقلہ صغار ، ہیل بوایا خیر بوا ، تھورویلا ، پھوٹا نندا ، چھوٹ ایلاچ

 الا ئچی کلاں :

 لاطینی/نباتاتی نام       AMMUM SUBULATUM ROXB  



 (عربی) قا قلہ کبار ۔ (فارسی) ہیل کلاں ۔ (گجراتی )  موٹا الا ئچی ۔ (سندھی) پھوٹاوڈا ۔ (بنگالی) بڈالایچ ۔ (انگریزی) LARGE CARADAMOM   ۔


ایک درخت کا پھل ،مشہور عام چیز ہے، اس کے دانوں کا سفوف سفید ہوتا ہے۔


 رنگ: چھلکا اور دانہ دونوں سیاہ 


ذائقه: تیز خوشبوداراورخشک


 مزاج: گرم درجہ ا۔ خشک درجہ ۲ 


 مقدار خوراك : نصف گرام سے ایک گرام تک 


مقام پیدائش: دار جیلنگ اور جنوبی نیپال 


مصلح: قند سفید وکتیرا


 افعال و استعمال: ہاضم طعام، مقوی معدہ اورمفرح ہے،بھوک پیدا کرتی ہے، تلی اور ریاح کو دفع کرتی ہے اس لئے ضعف ہضم اور دردشکم میں مستعمل ہے۔چھلکے کالیپ گرمی کے درد سر کونفع دیتا ہے ۔ گرم مصالحہ میں


یہی الائچی استعمال ہوتی ہے (غیرسمی)


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.