بائے کھنبہ ، جاز الشیطان ، باو کھنب

بائے کھنبہ  
لاطینی/ نباتاتی نام CAREYA ARBOREA ROXB
 (عربی) جاز الشیطان(انگریزی) WILD GUAVA (باؤ کھنب )
 یہ ایک ہندی درخت کا پھل ہے۔ یہ درخت مثل درخت توت ہوتا ہے لیکن اس کے پتے توت کے پتوں سے بڑے ہوتے ہیں ۔اس کو موسم بہار میں 


پھل آتا ہے۔
رنگ: بھورا خاکستری
 مزاج: گرم وخشک بدرجہ اول
 مقدار خوراك : نصف گرام سے ایک گرام تک
مصلح: اشیائے سرد۔
افعال و استعمال: کاسر ریاح ،مقوی معدہ اطفال ہے اور نافع بواسیر ہے۔ اس کو زیادہ تر اصلاح ہضم کی غرض سے دیگر ادویہ کے ہمراہ بچوں کی گھٹی میں پلاتے ہیں۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.