بٹیر ، سمانی

 بٹیر 

(عربی) سمانی (انگریزی)QUAILS



 مشہور عام پرندہ ہے ۔ مثل دوسرے حلال پرندوں کے گوشت کے

 مزاج: گرم و خشک درجہ دوم

 رنگ: مختلف

 افعال و استعمال: گوشت کثیر الغذا اور جید الکیموس ، بدن کوفر بہ کرتا ہے۔ درد کمر والے اور لاغراندام اشخاص کے لیے عمدہ غذا ہے۔ سردی کے دردوں کو مفید ہے۔ کثرت استعمال سے درد سر پیدا ہوتا ہے۔ مدر بول ہے۔ وجع مفاصل، فالج ولقوہ اور سنگ گردہ ومثانہ میں نافع ہے۔


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.