بودار چمڑا ، چرم ، بلغار

 بودار چمڑا

 

OLD LEATHER  (فارسی) چرم ۔ (عربی) بلغار



 مشہور ہے ۔۔

رنگ سیاہ 

مزاج: سرد و خشک درجہ 1

افعال و استعمال: جلا کر زخموں پر چھڑکنے سے زخم بھر جاتا ہے۔اس کا برتن بنا کر اس میں پانی پینا خفقان کیلیے بالخصوص مفید ہے ۔ کھایا نہیں جاتا۔ صداع دودی میں جوتے کا تلا جلا کرعطوساََ استعمال کرنے سے سب کیڑے نکل جاتے ہیں۔


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.