برگ تبت ، کشمیر پٹھا ، پن کشمیری

 برگ تبت (فارسی) :

 ( پنجابی ) کشمیر پٹھا ۔ (سندھی) پن کشمیری۔ 


تیز پات کی مانند لیکن اس سے بڑے اور موٹے پتے ہوتے ہیں۔

 رنگ: بھورا سرخی مائل 

ذائقه: پھیکا

 مزاج: گرم و خشک

 بدل: نک چھکنی

 مقام پیدائش: کشمیراورتبت

 افعال و استعمال: اس کو تنہا یا دیگر ادویہ ثمرکٹائی خرده ،  دانہ الائچی خرد وغیرہ کے ہمراہ  باریک پیس کر ہلاس بناتے ہیں جومرگی سکتہ اوربالخصوص شقیقہ اور پرانے نزلہ وزکام میں نہایت مفید ہے۔


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.