انجدان ، انگدان ، ہینگ جو بیج - FERULA ASSAFOETIDA LINN - ASAFOETIDA

انجدان:

 لا لاطینی/ نباتاتی نام   FERULA ASSAFOETIDA LINN


 ( فارسی ) انگدان ۔ (سندھی) ہینگ جوبیج ۔ (انگریزی) ASAFOETIDA - 



یہ درخت ہینگ کے تخم ہیں ۔


 رنگ: سیاہ اورسبز


 ذائقہ : تیز اور بد بودار


 مزاج: گرم و خشک درجه دوسرا


مقدار خوراك: 2 گرام


 افعال و استعمال: اس کو زیادہ تر دماغی عصبی امراض مثلا لقوه، فالج، نسیان وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں۔ ردی مادہ کو پاک کرتا ہے۔ لطافت بخشتا ہے ۔ سدہ کھولتا ہے۔ مدر حیض و بول ہے، ورموں کو تحلیل کرتا ہے۔ قوت باہ اور معدہ کوتقویت دیتا ہے۔ باطنی دردوں کوتسکین بخشتا ہے۔ بلغمی بخاروں اور 

استسقا کے لئے بھی نافع ہے۔


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.