جاء النہر , سلق الماء۔

جاء النہر


 (عربی) سلق الماء۔ 


ایک گھاس مثل نیلوفر کے پانی میں ہوتی ہے ،  پھول پھل ندارد۔ اس کے پتے چقندر کے پتوں کی مانند ہوتے ہیں اور پانی کی سطح پر نکلے ہوتے ہیں۔ 


رنگ: سبز


 ذائقه: قدرے تلخ 


مزاج: سرد وخشک درجہ سوم


 مقدار خوراك: 2 گرام


 افعال و استعمال: سيلان خون اور خونی دستوں کو روکتی ہے ۔ مسکن پیاس ہے محلل اورام ہے۔ اس کا لیپ کھجلی اور پھوڑے پھنسی کو نافع اور زخم بھر دیتی ہے۔ مرہم کا کام دیتی ہے۔ 


(غیرسمی)
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.