را نگ ۔ رانگہ
:
(عربی)
راصاص ابیض ۔ (فارسی ) ارزیر ۔ (بنگلہ)
رانگہ ( اردو ) قلعی ۔ (انگریزی) شن ,TIN STANNUM ۔
سفید رنگ کا
ملائم دھات ہے۔
ملاوٹ: لاپچی
دکان دارقلعی میں سیسہ شامل کر دیتے ہیں۔
مزاج: سرد وخشک سوم۔
رنگ: سفید چمکدار ۔
ذائقه: پھیکا۔
مقدار خوراك:
کشتہ 125 ملی گرام ۔
افعال و
استعمال: اس کا کشتہ سوزاک ، سرعت ، رقت ، پھوڑے پھنسی اور کھجلی کو نافع ہے۔
