رب السوس :
لاطینی/
نباتاتی نام GLYCYRRHIZA GLABRA EXT
(عربی) (فارسی) عصارہ مہک ۔ (اردو) ملٹھی کاست.
(انگریزی) EXT
LIQUORICE ۔
ملٹھی کا رب
ہے ۔
رنگ: سیاه ۔
ذائقه: شیریں ۔
مزاج: گرم
وخشک بدرجه دوم ۔
مقدار خوراک:
نصف گرام سے ایک گرام
افعال و استعمال:
اس کو زیادہ تر کھانسی کے مرکبات میں استعمال کرتے ہیں۔ دمہ ، کھانسی ، حلق کی
خرخراہٹ اور معمولی نزلے کو مفید ، معدے کی سوزش اور پیاس کو نافع ہے ۔ قوی مسہل
ادویہ کے ضرر کو رفع کرتا ہے۔
