زرشک ، نبر باریس ، زرک

زرشک  :

 لاطینی/ نباتاتی نام   BERBERIS ARISTATA DC

(عربی) نبر باریسں ۔ (فارسی ) زرشک، زرک ۔ (انگریزی) A ROLAND BERBERIS VULGARIS -




ایک خار دار درخت کشمل ( چترا) کا پھل ہے۔ اس کے تنے کی لکڑی کو داربلد اور اس کے عصارہ کورسوت کہتے ہیں۔

رنگ: اودا وسرخ۔

ذائقہ: چاشنی دار کھٹا میٹھا ۔

مزاج: سرد وخشک ۔

مقدار خوراك: 3 گرام تا 5 گرام ۔

افعال و استعمال: صفرا کی تیزی کو توڑتی ہے اور پیاس کو تسکین دیتی ہے۔ معدہ اور جگر کی گرمی کو دور کرتی ہے ۔ صفراوی دستوں کو بند کرتی ہے خفقان حاراور ضعف اشتہا میں مفید ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.