جو مقشر ، لسلت ، آت جو ، شعیر العریان ، جو چھلیل

جومقشر ، لسلت

 

 

 (ہندی) آت جو ۔ (عربی) شعیرالعریان ۔ (سندھی) جو چھلیل ۔

جو کی قسم کاغلہ ہے۔ اس کا دانہ جو سے چھوٹا اور چھلے ہوۓ گیہوں سے مشابہ ہوتا ہے

 

 

مزاج: گرم ا تر ۲

 

 

 مقدار خوراك: 24 گرام سے 48 گرام

 

 

 افعال و استعمال: دودھ اور گھی کے ہمراہ اس کا حریرہ جسم کو فربہ کرتا ہے ۔ سینہ وگردہ ومثانہ کو پاک کرتا ہے۔ قوت بخشتا ہے۔ بواسیر کے درد کو تسکین دینے کے لیے اس کے جوشاندہ کا آب زن کرتے ہیں۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.