ساگودانہ ، سابودانہ ، سیگو

ساگودانہ ۔ سابودانہ :

 لاطینی/ نباتاتی نام  ARENGA SACCHARIFERA

(انگریزی) سیگو SAGO ۔




 مشہور عام ہے۔ سفید دانے جو ایک درخت کے تنے سے حاصل ہوتے ہیں۔

رنگ: سفید ۔

ذائقه: پھیکا ۔

مزاج : گرم وتر درجہ اول ۔

مقدار خوراك: بقدر ہضم ۔

مصلح: شکر ۔

بدل: اراروٹ ۔

افعال و استعمال: اسہال ، پیچش اور بخار کے مریضوں کے لیے بہترین غذا ہے۔ بدن کوفربہ کرتا ہے۔ دودھ میں اس کی کھیر بہت لذیذ ہوتی ہے۔ پانی میں بھی کھیر پکا کر کھائی جاتی ہے ۔ لطیف اور زود ہضم ہے ۔ بیمار کی طبیعت کے بالکل موافق ہے۔

 

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.