روغن تخم کھیرا ، ککڑی ، دہن بزرالقثا ، روغن تخم خیارین

روغن  تخم کھیرا ۔  ککڑی :

 انگریزی نام  CUCUMBER OIL

 (عربی ) دہن بزرالقثا ۔ (فارسی ) روغن تخم خیارین۔




 مشہور ہے

 رنگ: سفید ۔

ذائقہ: پھیکا۔

 مزاج : سرد وتر

 افعال و استعمال: فرحت لاتا ہے اور بدن کوفربہ کرتا ہے اور اکثر گرمی کی

بیماریوں میں مفید ہے اور دماغ کو فرحت بخشتا ہے اور بلغم پیدا کرتا ہے ۔

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.