روغن تل ، میٹھا تیل ، روغن کنجد ، دہن السمسم ، ترن جو تیل ، زرد رنگ کا تیل

روغن تل ۔ میٹھا تیل :

 انگریزی نام   SESAME OIL

(فارسی) روغن کنجد ۔ (عربی ) دہن السمسم (ہندی) میٹھا تیل ۔ (سندھی) ترن جوتیل ۔ 



زرد رنگ کا تیل ہے۔


 بو : دھیمی

رنگ: زرد

 ذائقه: شیریں ۔ روغنی

مزاج : معتدل لیکن بعض کے نزدیک گرم و تر ۔

افعال واستعمال :  مسمن بدن ، مرطب ملین گھی کی طرح کھانے میں استعمال کرتے ہیں۔ بیرونی طور پر مناسب دوا کے ہمراہ ملا کر مختلف دردوں میں استعمال کرتے ہیں ۔ آگ سے جلنے پر لگاتے ہیں۔ مرہم بنانے میں بھی کام آتا ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.