جعدہ رومی ، عنبر بید

 جعدہ رومی : 



(فارسی ) عنبر بید ۔ 



ایک گھاس ہے بالشت بھر لمبی ۔ دریا یا  جھیل کے کنارے موسم بہار میں پیدا ہوتی ہے اور جاڑوں تک رہتی ہے 



رنگ: پتے سبز اور سیاہ ۔ پھول سفید ۔



 بو : نا گوار 



ذائقه: تلخ و تیز 



مزاج :  گرم و خشک درجہ اول



 مقدار خوراك: 4 گرام



 افعال و استعمال: قوت تریاقی رکھتا ہے۔ مدر بول ،  محلل ریاح اور دست آور ہے۔ تمام اعضاء کے سدے کھولتا ہے۔ خون صاف کرتا ہے۔ بچھو کے زہرکامارگ ہے۔ 



نوٹ: بعض محققین جعدہ کو بالچھڑ کی قسم خیال کرتے ہیں اور بعض بھنگرہ کو جعدہ کہتے ہیں۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.