جگنو ، حباحب ، کرمک شب تاب ، پٹ بیجنا ، ٹانڈانو ، GLOW WORM

 جگنو :



(عربی) حباحب ۔ (فارسی) کرمک شب تاب ۔ (ہندی) پٹ بیجنا ۔ (سندھی) ٹانڈانو۔ (انگریزی) گلوورم  GLOW WORM۔




ایک مکھی کے برابر موسم برسات کا پردار کیڑا ہے۔ جورات ک مثل چنگاری کے چمکتا ہے۔ 



مزاج: گرم و خشک بدرجہ سوم



 مقدار خوراک: ایک عدد (سرعلیحدہ کر کے ) 



افعال و استعمال: مجفف اور مفتت سنگ گردہ ومثانہ ہے۔ مجفف ہونے کی وجہ سے ایک عدد جگنوکو خشک کرنے کے بعد باریک پیس کر روغن گل میں ملا کر ٹپکانے سے کان سے پیپ کا اخراج بند ہو جاتا ہے۔ جگنو کو خشک کرنے کے بعد سر علیحدہ کر کے ہینگ 500 ملی گرام پانی 60 ملی لیٹر میں حل کر کے کھلانے سے اکثر اوقات گردہ و مثانہ کی پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جاتی ہے۔ 



(غیرسمی)

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.