جست ، شبہ ، جسد ، ردی توتیا ، یشد ، ZINC ، ZINC OXIDE

 جست : 

 کیمیائی نام   ZINC OXIDE 

(عربی) شبہ ۔ (فارسی ) جسد یا ردی توتیا ۔ (سنسکرت) یشد۔ (انگریزی) زنک ZINC_




معدنی چیز مشہور ہے۔



 رنگ: سفید نیلگوں ۔ 



ذائقہ: کسیلا



 مزاج : گرم و خشک بدرجہ دوم



مقدار خوراك: كشته 125 ملی گرام 



افعال واستعمال: قابض،  مسکن ، مجفف ، دافع بخار اور نافع امراض چشم ہے۔

مکو یا سونف کے پتوں کے پانی میں گھس کر ورموں پر لیپ کرنا از بس مفید ہے۔ اس کو شگفتہ کر کے بطور سرمہ امراض چشم میں بکثرت استعمال کرتے ہیں اور اس کا کشتہ سرعت ورقت ،سیلان الرحم اور بخاروں میں مستعمل ہے ۔

(غیرسمی)

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.