حب
القلقل :
CARDIOSPERMUM
HALICACABUM. L لاطینی/ نباتاتی
نام
(عربی ) حب القلقل ۔ ( فارسی ) اناردانہ دشتی ۔
(ہندی) کن پھاٹا ، (انگریزی) SALLOON VINE ۔
یہ دوقسم کا ہوتا ہے ایک تو دانہ لوبیا کے برابر
سفید رنگ اور خوشبودار ۔ دوسری قسم مرچ سیاہ کے برابر سیاہ تختم ہوتا ہے اور اس کے
اندر سے شیریں مغز نکلتا ہے اس کو چڑی کلوٹن کہتے ہیں۔
مزاج :
گرم و تر بدرجه دوم
مقدار خوراك:
5 گرام سے 9 گرام تک
مصلح : بھوننا
اور سکنجین کے ساتھ کھانا
افعال و
استعمال : مقوی باہ اورمسمن بدن ہے ۔ اس کو زیادہ تر مقوی باہ معاجین میں شامل
کرتے ہیں ۔