روغن
بلسان :
انگریزی نام
BALSAM
OF MECCA
(فارسی)
، (عربی) دہن بلسان ۔
مشہور عام ہے ۔
رنگ: سفید ۔
ذائقه: بدمزه
۔
مزاج : گرم
خشک بدرجہ سوم ۔
مقدار خوراک:
ایک گرام تا دوگرام ۔
افعال و
استعمال: مقوی معدہ جگر ودماغ ومحلل ورم
بارد واعصاب اور نافع استرخا ہے۔ صلابت معدہ وجگر کو نرم کرتا ہے۔ سوزاک
کہنہ میں مفید ہے۔ اوجاع بارد اور دماغی سرد بیماریوں میں مستعمل ہے۔