جھینگا ، سمک روبیاں ، ماہی روبیاں ، کانگٹ

جھینگا :

 

 

 (عربی ) سمک روبیاں ۔ (فارسی ) ماہی روبیاں ۔ (سندھی) کانگٹ ۔ (انگریزی) PRAWNS/ OBSTERS.۔

 

 



ایک قسم کی مچھلی ہے۔ پاؤں لمبے سرخ رنگ ۔  کراچی میں بکثرت ملتی ہے۔

 

 

رنگ : سفید ۔ بھورا

 

 

ذائقہ: پھیکا ۔

 

 

مزاج: گرم و خشک بدرجہ اول

 

 

 مقدار خوراك: بقدر برداشت

 

 

 افعال و استعمال: تازه خون صالح اور منی پیدا کرتی ہے اور جسم کو فربہ کرتی ہے۔ گھی اور پیاز کے ساتھ بھون کر  نیم برشت انڈے کے ساتھ کھانا محرک ومقوی باہ ہے۔ گرم مزاج والوں کے معدہ اور جگر کی حرارت کوتسکین دیتی ہے ۔ درد گردہ اور امراض چشم میں مفید ہے ۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.