روغن ناریل ، دہن النارجیل

روغن ناریل :

 انگریزی نام  COCONUT OIL

 (عربی) دہن النارجیل ۔ انگریزی COCONUT OIL ۔

 



مشہور ہے ۔

رنگ:  سفید۔

 ذائقه: پھیکا ۔

مزاج : سرد وتر ۔

 افعال و استعمال: طبیعت کو نرم کرتا ہے اکثر اعضاء کو قوت بخشتا ہے اور دماغی امراض میں مفید ہے اور بدن کی خشکی کو دفع کرتا ہے۔ بدن کو فربہ کرتا ہے ۔ بالوں کو بڑھاتا ہے اور سیاہ کرتا ہے۔ داخلاََ و خارجاََ مستعمل ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.