روغن مغز کدو ، دہن حب القرع ، روغن مغز کدوئے شیریں

روغن مغز کدو :

 لاطینی نباتاتی نام  LAGENARIA SICERARIA

 (عربی) دبن حب القرع ۔ ( فارسی ) روغن مغز کدوۓ شیریں ۔  (انگریزی) PUMPKIN OIL ۔

 



مشہور ہے ۔

رنگ: سفید

 ذائقه: شیریں

مزاج سرد ترا۔

 افعال و استعمال: مرطب ، دافع تشنج ، بسبی ، دماغ اور بدن کو فائدہ دیتا ہے اور نیند لاتا ہے۔ گرم دردوں کو تسکین بخشتا ہے اور تپ دق کو مفید ہے ۔ ورموں کوتحلیل کرتا ہے۔ احتلام کے مریض کو تنہا یا روغن  تخم پیٹھا ملا کر سر، کمر اور عانہ پر اس کی مالش نافع ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.