روغن چنبیلی ، دہن یاسمین ، روغن یاسمین

روغن چنبیلی  :

 انگریزی نام  JASMIN OIL

 (عربی ) دہن یاسمین ۔( فارسی ) روغن یاسمین (انگریزی) JASMIN OIL ۔




مشہور عام ہے۔

 رنگ: سفید۔

 ذائقه: قدرے تلخ ۔

مزاج: گرم تر بدرجہ اول ۔

 مقدار خوراك: دو گرام۔

 افعال و استعمال: چنبیلی کے پھولوں میں بسایا ہوا سرسوں  یا تِل کا تیل اعضاۓ دماغی کوقوت دیتا ہے ۔ لیکن اسکے بکثرت استعمال سے بال جلد سفید ہونے لگتے ہیں ۔ خارش کے لیے نافع ہے ۔

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.