دیگچون :
(عربی)
توبال النحاس ۔ (فارسی ) ثفال مس۔ (انگریزی) COPPER FILLINGS ۔
تانبے کے چورا
کو کہتے ہیں جیسا کہ لوہے کے چورہ کو لوہ چون کہتے ہیں ۔
رنگ: سرخ و
چمک دار ۔
ذائقه: کسیلا۔
مزاج :
گرم خشک بدرجہ سوم
افعال و
استعمال: جلا کرتا ہے۔ ہرقسم کے زخموں خصوصاً آنکھ کے زخموں کو رفع کرتا ہے۔ کھجلی
تر و خشک کو نافع ہے۔ زخم اور آنکھ کے جالے کو مفید ہے، مواد ردی و فاسد کو
چھانٹتا ہے۔ غیرمدبر کا استعمال جائز نہیں
ہے۔