خرفہ کے بیج ، بزربقلتہ الحمقاد ، فرفح ، تخم خرفہ ، بڑولو نیابیج ، لونک جوبج

خرفہ کے بیج :

 

لاطینی نباتاتی نام PORTULACA OLERACEA LINN

(عربی) بزربقلته الحمقاد ۔ فرفح ۔ ( فارسی) تخم خرفہ ۔ ( بنگالی )  بڑولونیابیج  ۔  (سندھی) لونک جو بج  ۔ (انگریزی) PURSLANE SEEDS۔




یہ تخم  دانہ خشخاش کے برابر ہوتے ہیں ۔

رنگ: سیاہ ۔

ذائقه : پھیکا

مزاج  : سرد درجه دوم تر درجہ دوم

 مقدار خوراک: 3 گرام سے 5 گرام تک

افعال و استعمال: مبرد ، مسکن صفرا اور مدر بول ہے ۔ صفراوی اور گرم تپ کو مفید ،  پیاس کو تسکین دیتا ہے ۔ صداع گرم اور گرمی معدہ کو نافع ، رحم اور جگر کی گرمی زائل کرتا ہے۔ حمیات حارہ میں شیرہ نکال کر پلانا نہایت نافع ہے ۔

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.