ریگ ماہی :
لاطینی نام
LACERTA
SCINCUS
(
اردو، فارسی ) مچھلی ریت کی۔ (عربی) سمكة الصیدا۔ (انگریزی) سینڈ لیزرڈ SAND LIZARD ۔
مشہور عام ہے۔ ریگستانوں میں پائی جاتی ہے۔
تقریباََ ایک انگل ہوتی ۔
رنگ: زرد ۔
ذائقه: بودار
پھیکا ۔
مزاج : گرم و
خشک ۔
مقدار خوراک:
3 گرام ۔
افعال
واستعمال: مقوی باہ ۔ بحالت ہیجان اس کی باچھوں سے جھاگ نکلنے لگتے ہیں جو جمع
کرلیے جاتے ہیں ۔ اسے پیس کر بقدر ایک حبہ زردی بیضہ کے ہمراہ یا مرغ کے شوربے کے
ساتھ ملا کر تقویت باہ کے لیے کھاتے ہیں۔ اطباء نے اس بارے میں ملک شام کے موضع
جبوک کی مچھلی کی بہت تعریف لکھی ہے۔